بیو ٹمز نے داخلہ فیس جمع کروانے کی تاریخ میں توسیع کردی

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) بلوچستان یونیورسٹی آف انفارمیشن ٹیکنالوجی انجینئرنگ اینڈ مینجمنٹ سائنسز (بیوٹمز) کے جاری کردہ ایک اعلامیہ کے مطابق طلباء و طالبات کی سہولت کو مد نظر رکھتے ہوئے جامعہ میں داخلہ فیس جمع کروانے کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے امیدوار اب 24 اکتوبر 2023 بروز منگل تک چالان فارم حاصل کرنے کے بعد فیس جمع کروا سکتے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے