کسٹمزحکام کی 60 لاکھ روپے ما لیت کی ایم 416کے راؤنڈز برآمد

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) کسٹمز حکام نے کاروائی کر تے ہوئے 60 لاکھ روپے ما لیت کی ایم 416کے راؤنڈز برآمد کر لئے۔ ترجمان کسٹمز حکام کے مطابق کوئٹہ کسٹمز کے نوشکی فیلڈ انفورسمنٹ نے کاروائی کر تے ہوئے گاڑی کے خفیہ خانوں میں چھپائی گئی تھی ایم 416 کے 7200 ہزار راؤنڈز گولیاں برآمد کر لیں، ترجمان کے مطابق بر آمد شدہ گولیوں کی مالیت 60 لاکھ روپے بنتی ہے، مزید کاروائی جا ری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے