پنجگور شہر اور مضافاتی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش نشیبی علاقے زیر آب آگئے

پنجگور (ڈیلی گرین گوادر) پنجگور شہر اور مضافاتی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش نشیبی علاقے زیر آب آگئے۔ تفصیلات کے مطابق بدھ کو پنجگور شہر اور مضافاتی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش نشیبی علاقے زیر آب آگئے جبکہ اور بعض مقامات پر اولے پڑنے کی بھی اطلاعات ہیں پنجگور میں مغرب کے بعد شروع ہونے والی بارش جو کئیں کم تو کئیں زیادہ برسات کے بعد موسم نے بھی انگڑائی لی اور سرد ہواوں سے شہری خوب لطف اندوز ہوئے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے