وڈھ ، گرنیڈ دھماکہ کے زخمی بچوں کو خضدار منتقل کرنے والی ایمبولنس حادثے کا شکار

وڈھ (ڈیلی گرین گوادر) وڈھ گرنیڈ کے پھٹنے سے شدید زخمی بچوں کو خضدار منتقل کرنے والی ایمبولنس وہیر کے مقام پر حادثے کا شکار۔
ایک شدید زخمی جانبر ثابت نہیں ہوئے اور شہید ہوگئے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے