منگچر، نا معلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے 1 شخص جاں بحق

منگچر (ڈیلی گرین گوادر) منگچر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق لیویز ذرائع کے مطابق خالق آباد منگچر کلی آدم زئی کے قریب فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ۔ جاں بحق شخص کا نام محمد ایوب ولد عطاء محمد قوم محمد حسنی جو کہ مسئلہ پرانی دشمنی بتایا جاتا ہے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے