نوازشریف مدینہ منورہ پہنچ گئے، روضہ رسولؐ پر حاضری، نوافل ادا کئے

مدینہ منورہ(ڈیلی گرین گوادر) سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف مدینہ منورہ پہنچ گئے، روضہ رسولؐ پر حاضری دی اور نوافل ادا کئے۔

سابق وزیراعظم سعودی عرب سے دبئی جائیں گے، دبئی میں کچھ دن قیام کے دوران اہم ملاقاتیں کریں گے، میاں محمد نوازشریف کا چارٹرڈ طیارہ اکیس اکتوبر کو دوپہر 12 بجے لاہور میں لینڈ کرے گا، طیارے کی لینڈنگ اور پارکنگ کے حوالے سے حکومت سے رابطہ کر لیا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے