تربت کے علاقے میں1 شخص کو قتل

تربت(ڈیلی گرین گوادر) بہمن میں ایک شخص قتل، پولیس ذرائع کے مطابق تربت کے نواحی علاقہ بہمن میں عشاء کی نمازکے بعد نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کردیا جس کی شناختی عزیز ولد ملاموسیٰ کے نام سے کئی گئی، پولیس نے واقعہ کی اطلاع ملتے ہی جائے وقوعہ پہنچ کر شواہد اکھٹے کئے اورملزمان کی تلاش شروع کردی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے