حاجی علی مدد جتک کی سردار نور احمد بنگلزئی حاجی میر مولاداد راہیجہ سے ملاقات،ملک و صوبے کی موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد /کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر پاکستان پیپلزپارٹی کے سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن و سابق صوبائی وزیر حاجی علی مدد جتک کی پی پی پی کے مرکزی رہنماؤں چیف آف بنگلزئی سردار نور احمد بنگلزئی حاجی میر مولاداد راہیجہ سے ملاقات،ملک و صوبے کی موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ہفتہ کو پاکستان پیپلزپارٹی کے سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن و سابق صوبائی وزیر حاجی علی مدد جتک نے پی پی پی کے مرکزی رہنماؤں چیف آف بنگلزئی سردار نور احمد بنگلزئی حاجی میر مولاداد راہیجہ سے ملاقات کی۔ ملاقات میں ملک و صوبے کی موجودہ سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے