بے گناہ مزدوروں کو مارنے والے قانون کی گرفت سے بچ نہیں پائیں گے،سردار آ صف الرحمان دمڑ

سنجاوی (ڈیلی گرین گوادر) نگران وزیر زراعت انجینئر سردار زادہ آ صف الرحمن دمڑ نے تربت میں 6 بے گناہ مزدوروں کو مارنے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ایسے واقعات کرنے والے قانون کی گرفت سے بچ نہیں پائیں گے،انہوں نے کہا کہ ملزمان جلد یہ لوگ قانون کی گرفت میں ہونگے دہشتگردوں کو بلوچستان کا امن اور نہ ہی نفرتیں پھیلانے کی اجازت دینگے یہ واقعہ انہتائی افسوسناک ہے مزدوروں کے لواحقین کے غم میں برابر شریک ہیں اور زخمیوں کیلئے دعا گو ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے