نوازشریف کا طیارہ 21 اکتوبر کو دن 12 بجے لاہور ایئرپورٹ پر لینڈ کریگا

لاہور (ڈیلی گرین گوادر) سابق وزیراعظم نواز شریف کا خصوصی طیارہ 21 اکتوبر کو دن 12 بجے لاہور ایئرپورٹ پر لینڈ کریگا،پاکستان طیارہ نواز شریف کو لے کر یو اے ای سے روانہ ہوگا۔خصوصی پرواز میں 152 افراد سوار ہوں گے، نواز شریف کے ہمراہ پارٹی کارکنان اور صحافی بھی پاکستان پہنچیں گے۔ قائد مسلم لیگ ن نواز شریف اس وقت جدہ میں موجود ہیں ، انہوں نے گزشتہ روز عمرہ کی سعادت بھی حاصل کی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے