مسلم لیگ ن نے 21 اکتوبر کو مینار پاکستان پر جلسے کے لیے درخواست دے دی

لاہور(ڈیلی گرین گوادر)مسلم لیگ ن نے 21 اکتوبر کو مینار پاکستان پر جلسے کے لیے درخواست دے دی۔ن لیگی رہنما بلال یاسین نے 21 اکتوبرکو مینار پاکستان پر جلسےکی اجازت کے لیے ضلعی انتظامیہ کو درخواست دی ہے۔درخواست میں کہا گیا ہےکہ 15 اکتوبر سے 21 اکتوبر تک جلسے اور انتظامات کی اجازت دی جائے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے