گنداواہ میں شوہر نے ڈنڈوں کے وار کرکے بیوی کو قتل کردیا

گنداواہ /جھل مگسی (ڈیلی گرین گوادر) گنداواہ میں شوہر نے ڈنڈوں کے وار کرکے بیوی کو قتل کردیا۔تفصیلات کے مطابق بدھ کو گنداواہ بی ایریا لیویز تھانہ کوٹرہ کے گاؤں پاچھ میں شوہر سونا خان نے ڈنڈوں کے وار کرکے اپنی بیوی مسماۃ زلیخا کو قتل کردیا واقعہ کی اطلاع ملنے پر لیویز فورس موقع پر پہنچ گئی اور نعش کو تحویل میں لیکر ڈی ایچ کیو اسپتال پہنچایا اور ضروری کاروائی کے بعد نعش ورثہ کے حوالے کردی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے