کوئٹہ،مارگٹ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 مزدور زخمی

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)صوبائی دالحکومت کوئٹہ کے نواحی علاقے مارگٹ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو مزدور زخمی ہوگئے پولیس ذرائع کے مطابق کوئٹہ کے نواحی علاقے مارگٹ میں نامعلوم افرادنے مزدوروں پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں دو مزدور زخمی ہوگئے زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے سیکورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لیکر ملزمان کی تلاش کے لئے سرچ آپریشن شروع کردیا مزید تحقیقات پولیس کررہی ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے