پنجگور، ڈکیتی کی واردات ڈاکو گن پوائنٹ پر بولان موبائل کمیونکیشن کی دکان سے ڈیڑھ کروڑ روپے نقدی اور کارڈ لوٹ کر لے گئے

پنجگور (ڈیلی گرین گوادر) پنجگور چتکان بازار میں ڈکیتی کی واردات ڈاکو گن پوائنٹ پر بولان موبائل کمیونکیشن کی دکان سے ڈیڑھ کروڑ روپے نقدی اور کارڈ لوٹ کر لے گئے ڈکیتی کی یہ واردات حاجی محمد اکرم شاکر نامی ایزی پیسہ کی دکان میں پیش آیا جہاں ڈاکووں نے متاثرہ دکاندار کے مطابق ڈاکووں کی تعداد تین تھا پولیس نے واقعہ کی ابتدائی رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے پنجگور بازار میں ڈکیتی کی واردات سے تاجروں میں شدید خوف وہراس پھیل گیا ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے