سندھ سے گیس کے نئے ذخائر دریافت

اسلام آباد (ڈیلی گرین گوادر) ماڑی پیٹرولیم نے گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلیے ماڑی پیٹرولیم کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ ماڑی پیٹرولیم نے سندھ گھوٹکی سےگیس کےنئے ذخائردریافت کیے۔

اعلامیے میں یہ بھی بتایا گیا ہےکہ ان ذخائر سے ابتدائی طورپریومیہ ایک کروڑ 11لاکھ مکعب فٹ گیس حاصل ہوگی ماڑی پیٹرولیم کےمطابق تیل وگیس کی تلاش کے لیے 1016 میٹر گہرا کنواں کھودا گیا تھا جس کے بعد ذخائر دریافت ہوئے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے