حکومت بلو چستان نے آج وی وی آئی پی موومنٹ کے باعث زرغون روڈ پرواقع 6اسکولوں میں چھٹی دے دی

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) حکومت بلو چستان نے آج وی وی آئی پی موومنٹ کے باعث زرغون روڈ پرواقع 6اسکولوں میں چھٹی دے دی۔ تفصیلات کے مطابق آج منگل کو کوئٹہ میں ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں وی وی آئی پی شخصیات کی شرکت کے موقع پر زرغون روڈ پر واقعہ 6اسکولوں بیکن ہاؤس، الائیڈ اسکول، فرانسز گرامر اسکول، ماڈل پبلک اسکول، پوسٹل گرلز ہائی اسکول، سن بیم ہائی اسکول میں چھٹی دے دی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے