نال ہڑنبو کراس پر ٹریفک حادثہ 2افراد جاں بحق 6 زخمی

خضدار (ڈیلی گرین گوادر) نال ہڑنبو کراس پر ٹریفک حادثہ 2افراد جاں بحق 6 زخمی ہوگئے۔ اتوار کی صبح کراچی سے پنجگور جانے والا کوچ نال سے کچھ فاصلے پر ہڑنبو کراس چڑھائی پر الٹ گئی جس کے نتیجے میں دو افراد مختار اور خدارحیم جاں بحق جبکہ 6 افراد زخمی ہو گئے جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا مزید کاروائی جا ری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے