لاہور، دکان میں سلنڈر دھماکا، 1 شخص جاں بحق

لاہور (ڈیلی گرین گوادر) الکریم چوک ٹاون شپ ویلڈنگ کی دکان میں سلنڈر دھماکے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا ریسکیو حکام کے مطابق دھماکے میں 3 افراد زخمی بھی ہوئے جنہیں طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔واقعے کی مزید تحقیقات کی جا رہی ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے