خضدار، نامعلوم افراد کی فائرنگ، 1شخص جاں بحق

خضدار(ڈیلی گرین گوادر) خضدار میں فائرنگ، ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق خضدارکے علا قے میں نامعلوم افرادکی فائرنگ سے خضدار پریس کلب کے سابق صدر کریم اللہ ساسولی جاں بحق ہو گیا، ریسکیو حکام نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا۔ چند ماہ پہلے صحافی محمد خان ساسولی پر بھی خضدار سونیجی فائرنگ کی گئی تھی جس میں وہمعجزانہ طور پر محفوظ رہے تھے مزید کاروائی جا ری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے