نگران وزیراعظم سے سردارسرفراز ڈومکی کی ملاقات، بلوچستان سے متعلق مختلف امور پر بات چیت

اسلام آباد(ڈیلی گرین گوادر) نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ سے سابق صوبائی وزیر بلوچستان سردار سرفراز ڈومکی نے ملاقات کی ہے۔

ملاقات کے دوران بلوچستان سے متعلق مختلف امور پر بات چیت کی گئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے