جھل مگسی، ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق

گنداواہ جھل مگسی (ڈیلی گرین گوادر) جھل مگسی کے علاقے باریجہ میں ٹریفک حادثہ ایک شخص جاں بحق دوسراز زخمی ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق جھل مگسی کے علاقے باریجہ ایم 8 پر ڈاٹسن اور موٹرسائیکل میں تصادم کے نتیجے میں موٹرسائیکل پر سوار ایک شخص محمد مراد آدمانی جاں بحق دوسرا زاہد حسین شدید زخمی ہوگیا جسے طبی امداد فراہم کرنے کے بعد لاڑکانہ منتقل کردیا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے