کوئٹہ، خاتون کی چار بچیوں سمیت مبینہ خود کشی کا معاملہ،خاتون کے شوہر7 روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر) کوئٹہ ہزارہ ٹاؤن میں خاتون کی چار بچیوں سمیت مبینہ خود کشی کا معاملہ کوئٹہ کے عدالت نے خاتون کے شوہرکوسات روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا خاتون اور بچیوں کی ہلا کت کا واقعہ دوروز قبلہ ہزاراہ ٹاؤں میں پیش آیا تھا،خاتون اور اس کے شوہر کے درمیان جھگڑارہتاتھا،پولیس شوہر سے جھگڑا کے بعد خاتون نے مبینہ طور پر بچیوں کو زہریلی اشیاء پلانے کے بعدخود پی لی تھی، پولیس