کرپشن مقدمے میں گرفتار خاور مانیکا کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم
اسلام آباد(ڈیلی گرین گوادر)احتساب عدالت نے کرپشن کے مقدمے میں گرفتار بشریٰ بی بی کے سابق شوہر خاور مانیکا کو جوڈیشل ریمارنڈ پر جیل بھیج دیا۔
اینٹی کرپشن کے مقدمے میں گرفتار خاور مانیکا کو 8 روزہ جسمانی ریمانڈ ختم ہونے پر احتساب عدالت میں پیش کیا گیا۔