میر محمد زبیر جمالی سے نگران وزیر اطلاعات جان اچکزئی کی ملاقات،حالیہ دہشتگردی میں پیش رفت کے حوالے سے تفصیلی بات چیت

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)نگران وزیر داخلہ بلوچستان میر محمد زبیر جمالی سے نگران وزیر اطلاعات جان اچکزئی نے ملاقات کی۔ ملاقات میں باہمی امور اور موجود صورتحال پر تبادلہ خیال بھی کیا گیا نگران صوبائی وزراء نے ملاقات میں اپیکس کمیٹی کے فیصلے پر عمل درآمد جبکہ تجارت کے نام پر سمگلنگ،حالیہ دہشتگردی میں پیش رفت کے حوالے سے بھی تفصیلی بات چیت بھی کی گئی۔ صوبائی وزراء نے ملاقات میں اس آمر پر اتفاق کیا کہ دہشتگردی کی حالیہ لہر نے جو تباہی کی ہیں ان کے ذمہ داران کے خلاف سخت کارروائی کر کے انہیں کیکفر کردار تک پہنچائے گئے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے