خضدار میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

خضدار(ڈیلی گرین گوادر) خضدار میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ پو لیس کے مطابق خضدار سٹی میں فائرنگ سے سفر خان مینگل زخمی ہوا جسے ہسپتال منتقل کیا جا رہا تھا کہ وہ وہ زخموں کی تاب نہ لا تے ہوئے چل بسا فائرنگ کے بعد ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ پولیس مزید کاروائی کررہی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے