اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت میں 20.86 روپے فی کلو کا اضافہ کردیا

اسلام آباد(ڈیلی گرین گوادر)اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت میں 20.86 روپے فی کلو کا اضافہ کردیا، اضافے کے بعد ایل پی جی کی قیمت 260.98 روپے ہوگئی ہے۔

اوگرا کی جانب سے گیس کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفیکشن جاری کردیا گیا ہے ایل پی جی کے گھریلو سلنڈر کی قیمت میں 246.15 روپے کا اضافے کے بعد 3 ہزار 79 روپے ہوگئی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے