کوئٹہ، تخریب کاری کی بڑی کوشش ناکام پارکنگ میں کھڑی گاڑی سے 35کلو دھماکاخیز مواد برآمد

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں تخریب کاری کی بڑی کوشش ناکام بنا دی گئی، شہر بڑی تباہی سے بچ گیا۔مشرقی بائی پاس پر پارکنگ میں کھڑی گاڑی سے 35کلو دھماکاخیز مواد برآمد ہوا ہے،دھماکا خیز مواد بم ڈسپوزل سکواڈ نے ناکارہ بنا دیا گاڑی سے 35 کلو دھماکاخیز مواد برآمد ہوگا،پولیس نے بروقت کارروائی کرکے کے شہر کو تباہی سے بچایا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے