لورالائی میں پو لیس کی کاروائی مفرور ملزم سمیت 2افراد گر فتار اسلحہ بر آمد

لورالائی (ڈیلی گرین گوادر)لورالائی میں پو لیس نے کاروائی کر تے ہوئے مفرور ملزم سمیت 2افراد کو گر فتار کر کے اسلحہ بر آمد کر لیا۔ پو لیس کے مطابق ایس ایس پی لورالائی آصف حلیم کی خصوصی ہدایت پر ایس ڈی پی او،ڈی ایس پی کلیم اللہ کی زیرنگرانی سی آئی اے انچارج لورالائی عارف زخپل کی سربراہی میں سی آئی اے ٹیم نے کاروائی کر تے ہوئے اشتہاری ملزم ثناء اللہ صافی کوگرفتار کر کے قبضے سے پستول برآمدکر لی جبکہ دوسری کاروائی میں پو لیس نے غوث الدین نا می شخص کو گر فتار کر کے پستول برآمد کر کے مقدمہ درج کر دیا مزید تفتیش جا ری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے