شنیرا نے خوش رہنے کا آسان حل بتادیا

اسلام آباد (ڈیلی گرین گوادر) ورلڈ آف اسٹیٹسٹک کی جانب سے دنیا کے ناخوش ترین ممالک کی فہرست جاری کی گئی ہے جس میں پاکستان کا 30 واں نمبر ہے۔سابق کپتان وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا اکرم نے ورلڈ اسٹیٹسٹک کے یہ اعدادو شمار اپنے سوشل اکاؤنٹ انسٹاگرام کی اسٹوری پر شیئر کیے جس میں انہوں نے پاکستانیوں کو خوش رہنے کا آسان حل بتا دیا۔ پاکستان کے ناخوش ترین ممالک میں 30 واں نمبر آنے پر شنیرا اکرم نے کہا کہ زیادہ برا نہیں ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے