کیسکو اہلکار روڈ حادثہ میں جاں بحق

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی(کیسکو) پشین سرکل خانوزئی سب ڈویژن کا لائن مین ون تاج محمد اتوار کے روز ڈیوٹی کے لئے گھر سے دفتر جا رہا تھا اس دوران ٹریفک حادثہ میں جاں بحق ہوگیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے