پنجگور، تبلیغی اجتماع جانے والی گاڑی الٹنے سے 2 افراد جاں بحق، 10 زخمی

پنجگور(ڈیلی گرین گوادر) دالبندین سے ایک تبلیغی جماعت کی گاڑی کو خاران کوچکی کے ایریا میں حادثہ پک اپ گاڈی الٹنے سے دو افراد جمیل احمد اور محمد شفیح موقع پر جان بحق ہوگئے 10 افراد زخمی تعلق پنجگور سے بتایا جاتا ہے جن کی شناخت، منظور احمد ولد رحمت اللہ،عبدالرحمن، ساجد ولد اسحاق، جنید احمد، ملا مسلم، سیف اللہ، غلام سرور، شاہ ولی،علی محمد،اسداللہ کے ناموں سے ہوئی ہے جان بحق اورزخمی ہونے والے افراد کا تعلق ضلع پنجگور سے ہے جو دالبندین اجتماع سے واپس پنجگور آرہے تھے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے