الیکشن کمیشن کے ضابطوں میں گنجائش ہے تو سردی میں الیکشن نہ کرائے، مولانا عبد الغفور حیدری

لاہور (ڈیلی گرین گوادر) جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے مرکزی جنرل سیکرٹری مولانا عبد الغفور حیدری کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کے ضابطوں میں گنجائش ہے تو سردی میں الیکشن نہ کرائے جائیں۔

لاہور میں میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے مولانا عبد الغفور حیدری کا کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن کے جنوری میں الیکشن کرانے کے فیصلےکا خیر مقدم کرتے ہیں تاہم الیکشن کمیشن کے ضابطوں میں گنجائش ہے تو سردی میں الیکشن نہ کرائے جائیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے