مانجھی پور، نامعلوم چور گھر سے موٹر سائیکل لے اڑے

مانجھی پور(ڈیلی گرین گوادر)مانجھی میں نامعلوم چور گھر سے موٹر سائیکل لے اڑے۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ شب پولیس تھانہ پہنور سنہڑی کی حدود گوٹھ میر عبدالواحد خان کھوسہ کے رہائشی عبدالاحد کے گھر سے نامعلوم چور موٹرسائیکل چوری کرکے لے گئے، عوامی حلقوں نے ایس ایس پی صحبت پور سے واقعے کا نوٹس اور علا قے میں پولیس کی گشت بڑھا نے کا مطالبہ کیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے