قبائلی سربراہان کے وفد کی لہڑی ہاوٴس کچھی میں سردارزادہ جاوید عزیز لہڑی سے ملاقات

کچھی (ڈیلی گرین گوادر) کچھی پرنس آغا عمر جان احمدزئی کی سربراہی میں وفد آغا الطاف احمدزئی، آغا عزیز احمدزئی، سردار سخی جان سمالانی، سردار فخرالزمان رودینی ،سردار نور احمدبنگلزئی ،سردار علی احمد پرکانی، سید علی محمد شاہ ،سردارزدہ میر شاہ خالد لانگو ،سردار شاہ زمان علی زئی ، سردار اسحاق مینگل ،میر ولی محمد قلندرانی، سردارزدہ میر شاہجہان گرگناڑی، حاجی میر مولا داد راہیجہ، میر تاج محمد کلوئی، چیرمین غلام نبی سرمستانی و دیگر عمائدین شامل ہیں قبائلی سربراہان کے وفد کی لہڑی ہاوٴس کچھی میں سردارزادہ جاوید عزیز لہڑی سے ملاقات جاری

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے