خضدار کسٹمز نے کروڑ وں روپے مالیت کی چرس بر آمد کر لی
کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) خضدار کسٹمز نے کروڑ وں روپے مالیت کی چرس بر آمد کر لی۔ ترجمان کسٹمز حکام کے مطابق خضدار کسٹمز کے موبائل اسکوارڈ نے خفیہ اطلاع ملنے پر گزشتہ رات وڈ ھ کے مقام پر قریبی گاؤں میں کاروائی کر تے ہوئے 38 کلو گرام چرس برآمد کر لی جس کی ما لیت کروڑ وں روپے بنتی ہے مزید کاروائی جار ی ہے۔