کوئٹہ، اسپنی روڈ پرواقع سیکورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر دستی بم حملہ

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) کوئٹہ میں سیکورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر نامعلوم افراد کا دستی بم حملہ تاہم دستی بم پھٹ نہیں سکا۔ پو لیس کے مطابق منگل کوکوئٹہ کے علا قے اسپنی روڈ پرواقع سیکورٹی فورسز کی چیک پر نامعلوم افراد دستی بم پھینک کرفرار ہو گئے تاہم خوش قسمتی سے چیک پوسٹ پرپھینکا گیا دستی بم پھٹ نہیں سکا۔ بم ڈسپوزل اسکوارڈ نے موقع پر پہنچ کر بم ناکارہ بنا کر قبضے میں لے لیا مزید کاروائی جا ری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے