خضدار، پک اپ گاڑی کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار شخص جاں بحق جبکہ دوسرازخمی

خضدار(ڈیلی گرین گوادر) نال کے علاقے میں پک اپ گاڑی کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار شخص جاں بحق جبکہ دوسراذخمی ہوگیا تفصیلات کے مطابق منگل کو نال کے علاقے میں پک اپ گاڑی کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار محمد صالح جاں بحق جبکہ اسکا ساتھی زخمی ہوگیا انتظامیہ نے نعش اورذخمی کو ہسپتال پہنچادیا اور مزیدکارروائی شروع کردی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے