بلاول بھٹوکی نجی اسپتال میں حافظ حمد اللہ کی عیادت

کراچی (ڈیلی گرین گوادر)چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کراچی کے نجی اسپتال میں جے یو آئی کے سینیٹر حافظ حمد اللہ کی عیادت کی بلاول بھٹو زرداری نے رہنما جے یو آئی حافظ حمد اللہ کی صحت سے متعلق خیریت دریافت کی۔

بلاول بھٹو زرداری نے حافظ حمد اللہ کی جلد مکمل صحت یابی کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا بلاول بھٹو زرداری نے حافظ حمد اللہ پر حملےکی مذمت کی اور ذمہ داروں کو کیفرکردار تک پہنچانےکا مطالبہ کیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے