کوئٹہ، غربت سے تنگ آکر 1 شخص نے خود کشی کرلی

کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر) پیر محمد روڈ قلندر مکان کے قریب گھر میں غربت کی وجہ سے تنگ آکر ریڑھی میں چھولے بھیجنے والے ایک شخص نے گلے میں پھندا ڈال کر زندگی کا خاتمہ کر لیا نام اقبال ولد حسن بادشاہ عمر۔ 50 سالقوم۔یوسف زٸی سکنہ پیر محمد روڈ قلندر مکان۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے