پدگ وڈھ لیویز چیک پوسٹ پر لیویز نے کاروائی کر تے ہوئے چینی کی اسمگلنگ ناکام بنا دی

دالبندین(ڈیلی گرین گوادر)پدگ وڈھ لیویز چیک پوسٹ پر لیویز نے کاروائی کر تے ہوئے چینی کی اسمگلنگ ناکام بنا دی۔ ڈپٹی کمشنر چاغی کی احکامات کی روشنی میں پدگ وڈھ لیویز چیک پوسٹ پر لیویز فورس نے کاروائی کر تے ہوئے چینی کی اسمگلنگ ناکام بناتے ہوئے38 تھیلہ چینی گاڑی سے برآمد کر کے قبضے میں لے لی مزید کاروائی جا ری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے