مستونگ ، مزاہمت پر راہزنوں کی فائرنگ سے1 شخص زخمی

مستونگ (ڈیلی گرین گوادر) قومی شاہراھ پر گنجہ ڈوری کے علاقے میں قبائل ہوٹل کے قریب مسلح موٹر سائیکل سوار راہزنوں کی مزاہمت پر فائرنگ سے محمدصلاح ولد محمد ایوب قوم رند سکنہ غزگی زخمی ہوگئے زخمی کو شہید نواب غوث بخش رئیسانی ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے