عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید گرفتار

راولپنڈی (ڈیلی گرین گوادر) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کو گرفتار کرلیا گیاہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق شیخ رشید کو راولپنڈی سے گرفتار کیا گیا سابق وزیر داخلہ 9 مئی کے واقعات کے بعد سے منظر عام سے غائب تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے