خاران، پولیس تھانے پر دستی بم حملہ

خاران (ڈیلی گرین گوادر) خاران پولیس تھانے پر دستی بم حملہ نامعلوم مسلح افرادنے خاران پولیس تھانے میں دستی بم پینکھی جو جوڈیشل لاک کپ میں جا گرا تااہم دھماکے سے کو ئی جانی نقصان نہیں ہوا دھماکے کے بعد قانون نافز کرنے والے اداروں نے علاقے گھیرے میں لیکر ملزمان کی تلاش شروع کر دی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے