جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی حلف برداری کی تقریب میں گورنر بلو چستان اور وزیر اعلیٰ بلو چستان سمیت دیگر کی شرکت

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی حلف برداری کی تقریب بروزاتوار 17 ستمبراسلام آباد میں منعقد ہوئی۔جس میں گورنر بلوچستان عبد الولی خان کاکڑ،نگراں وزیراعلی بلو چستان میر علی مردان ڈومکی، چیف جسٹس و سینئر جج ہاشم کاکڑ،نگراں وزیر قانون امان اللہ کنرانی، ایڈوکیٹ جنرل آصف ریکی، پاکستان بار کونسل وہائی کورٹ بار ایسوسی اایشن کے منیر احمد کاکڑ، علی احمد کْرد،قاسم خان گاجیزئی، راحب خان بلیدی، امان اللہ کاکڑ، ایوب ترین، قاری رحمت و خلیل پانیزئی، افضل حریفال، علی احمد کاکڑ نے شر کت کی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے