بیروٹ پو لیس کی کا روائی، دستی بم، پسٹل، گو لیاں، ریموٹ کنٹرول سسٹم اور ہیروئن برآمد

حب(ڈیلی گرین گوادر) بیروٹ پو لیس کی کا روائی، دستی بم، پسٹل، گو لیاں، ریموٹ کنٹرول سسٹم اور ہیروئن بر آمد،دو ملزمان گرفتار اس حوالے سے ایس ایچ او بیروٹ عطا ء اللہ رونجھو نے بتا یا کہ مین آر سی ڈی روڈ کے قریب بیروٹ تھانہ کی حدود میں واقع خالی پلا ٹ میں جھاڑیوں سے دستی بم، 9MMپسٹل، 24کارتوس،ریموٹ کنٹرول بمعہ بیٹری بر آمد کر لیئے عطا ء اللہ رونجھو نے مزید بتا یا کہ مغربی با ئی پاس میں کا روائی کرتے ہو ئے دو ملزمان کو گرفتار کرکے دو کلو ہیروئن بر آمد کر لی بیروٹ پو لیس نے دونوں ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش شروع کر دی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے