مستونگ، بم دھماکہ جمعیت کے حافظ حمد اللہ کو نشانہ بنایا گیا ، حافظ حمد اللہ سمیت 4 افراد دھماکے میں زخمی

مستونگ (ڈیلی گرین گوادر) مستونگ بم دھماکہ جمعیت کے حافظ حمد اللہ کو نشانہ بنایا گیا جمعیت علماء اسلام کے مرکزی رہنماء سابق وزیر صحت حافظ حمد اللہ سمیت 4 افراد دھماکے میں زخمی

حافظ حمد اللہ پر دھماکے میں زخمی ہونے والے والوں میں حافظ حمد اللہ حافظ سعدالدین قدرت اللہ گن مین اور ان کا ڈرائیور عبدالقاہر شامل ہیں حافظ حمد اللہ ایک جلسے میں شرکت کے لئے جا رہے تھے کہ انکے قافلے پر دھماکا ہوامستونگ؛ تمام زخمیوں کو شہید نواب غوث بخش رئیسانی ہسپتال مستونگ منتقل کردیا گیا مزید علاج کے لیے کوئٹہ منتقل کیا جا رہا ہے.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے