کوئٹہ ٗ پو لیس پر دستی بم سے حملہ 3 افراد زخمی

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) کوئٹہ میں پو لیس پر دستی بم حملہ3راہگیر زخمی ہو گئے۔پو لیس کے مطابق منگل کو کوئٹہ کے علا قے سریاب روڈ پر نامعلوم افراد نے پو لیس پر دستی بم پھینکا جو زور دار دھماکے سے پھٹ گیا تاہم پولیس محفوظ رہے جبکہ دھماکے میں دو راہگیر نیاز اللہ اور کریم نواز زخمی ہوگئے جنہیں فوری طورپر طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا، واقعے کی اطلاع ملتے ہی سیکو رٹی فورسز کی بھا ری نفری نے جائے وقوعہ پہنچ کر شواہد اکھٹے کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے