کوئٹہ، ایک ہی روز پو لیس پر دوسرادستی بم حملہ 2پو لیس اہلکار زخمی
کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) کوئٹہ میں ایک ہی روز پو لیس پر دوسرادستی بم حملہ 2پو لیس اہلکار زخمی ہو گئے۔ پو لیس کے مطابق منگل کو کوئٹہ کے علا قے تھانہ شالکوٹ کی حدود میں لنک روڈ نیزد مصطفی آباد کے قریب موبائل پولیس پر نامعلوم افراد نے دستی بم پھینکا جو زور دھماکے سے پھٹ گیا جس کے نتیجے میں کانسٹیبل جہانزیب اورہیڈ کانسٹیبل ممتاز حسین زخمی ہو گئے جنہیں فوری طور پر طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا واقعے کی اطلاع ملتے ہی سیکو رتی فورسز کی بھا ری نفری نے جائے وقوعہ پہنچ کر علا قے کو گھیرے میں لیتے ہوئے ملزمان کی تلاش شروع کر دی۔