مستونگ، قومی شاہراہ پر کھڈکوچہ کے علاقے میں ٹوڈی کار کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار ایک شخص زخمی

مستونگ (ڈیلی گرین گوادر) کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر کھڈکوچہ کے علاقے میں الحسن ہوٹل کے قریب ٹوڈی کار کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار ایک شخص زخمی ہوئے اور ایک واقع میں دو موٹر سائیکل سوار موٹر سائیکل کا اگلا ٹاہر برسٹ ہونے کی وجہ سے موٹر سائیکل سے گر کر زخمی ہوئے ان واقعات میں زخمیوں کو فوری طور پر قریب ہی واقعہ اسماعیل بلوچ ہیلتھ ویلفیئر سوسائٹی سینئر منتقل کردیا گیا جہاں پر زخمیوں کو فوری طور پر ابتدائی طبی امداد فراہم کردی گئی، زخمیوں کی حالت بہتر ہونے پر انہیں ڈسچارج کردیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے