چیف آف محمدشہی کی نگران وزیر اعظم سے ملاقات،بلوچستان کے قبائلی امور پر گفتگو

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) چیف آف محمدشہی سردار عظیم جان محمدشہی نگران وزیر اعظم پاکستان انوار الحق خان کاکڑ سے ملاقات کر رہے ۔ ملاقات میں بلوچستان کے سیاسی،علاقائی اور قبائلی امور پر گفتگو ہوئی وفد میں سردارذادہ میر طاہر جان محمدشہی حاجی عبدالغفار محمدشہی مجیب بلوچ نبی بخش بلوچ مراد جان بلوچ شامل تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے